حضرت صدیق اکبر(رضی اللہ عنہ)کی عادت تھی کی وہ مکہ میں اپنے گھرسےباہر
چھوٹی سی مسجدمیں بیٹھ کرقرآن پاک کی تلاوت باآوازبلندکرتے تھے۔اس وقت
ان پراتنی رقت طاری ہوجاتی تھی کہ ان کی ریش مبارک آنسوؤں سے ترہوجاتی
تھی اوران کے کفارہمسائے متاثرہوئے بغیرنہ رہ سکتے تھے چنانچہ اسی بناپرانہیں
مکہ سے حجرت کرنے پرمجبورکردیاگیا۔(ازتحفہ حفاظ)